BANDEY KA ALLAH SEY TAALLUQ


مومن کو الله کے معاملے میں ایسا ہونا چاہئے جس طرح موسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام تھے،
حضرت موسیِٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام نے عرض کیا میری کون سی خصلت دوستی کا سبب ہے
وہ بتا دیجیے تا کہ میں اس میں اضافہ کر لوں ۔ حق تعالیٰ نے فرمایا:تیرا میرے ساتھ وہی
مُعاملہ ہے جو بچہ کا ماں کے ساتھ ہوتا ہے اگر ماں مارتی ہے تو بھی وہ ماں ہی کو چمٹتا ہے ۔
کسی دوسرے کی طرف مدد کے لیے نہیں جاتا،تیرا مزاج بھی یہی ہے کہ ہماری طرف
سے خیر ہو یا بظاہر شر تُو میری ہی طرف متوجہ ہوتا ہے کسی دوسرے کی جانب نہیں کرتا۔
مولانہ روم علیہ الرحمۃ اللہ الحی القیوم

No comments:

Post a Comment

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi