نگاہ عیب گیری  سے  جو  دیکھا  اہل عالم کو
کوئی کافر کوئی فاسق کوئی زندیق اکبر تھا
مگر جب ہو گیا  دل  احتساب نفس پر مائل 
ہوا ثابت کہ ہر فرزند آدم مجھ سے بہتر تھا

1 comment:

  1. محترم اس شعر کے خالق کا نام تو بتائیں دیں پلیز

    ReplyDelete

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi