یہ کیا بکواس لگا رکھی ہے اگر پاکستان جیت جاتا تو اسی ٹیم کے گنُ گا رہے ہوتے. ہار گے تو ن لیگ کہ طرح نمک حرمی پر اُتھر ائے ہو ہار جیت اللہّ پاک کے ہاتھ میں ہے انسان صرف کوشش ہی کرتا ہے. کوئی بات نہی اگلی بار انشاءاللہّ ہم ہی جیتے گیں. اگر ان کی جگہ اپ ہوتے تو کیا کر لیتے میچ دیکھنا آسان ہے کھیلنا مشکل.

No comments:
Post a Comment