AIB BY RUMI


وە شخص قابلِ مبارکباد ہے جو اپنا عیب دیکھے ۔ اگر کوئی اپنا عیب بتاۓ تو اسے اپنے لۓ تسلیم کرے ۔ اگر وە عیب تجھ میں نہیں ہے تو مطمئن نہ ہو، ہو سکتا ہے وە عیب تجھ میں ظاہر ہو جاۓ ۔اپنے عیب کو تسلیم کرنا انکساری اختیار کرنا جو الله کی رحمت کا سبب اور مقام ہے ، شیطان معلم الملکوت تھا پھر بھی ابلیس بنا،تو انسان کو اپنے بارے میں مطمئن نہ ہونا چائے ، دوسروں کی عیب جوئی کی بجاۓ اپنے عیب کی نگرانی کرنی چائیے ۔ جب تک عیب زائل نہ کر لو دوسروں کو طعنہ نہ دو۔ خدا کا شکر کرو کہ تم دوسروں کے لۓ باعثِ عبرت نہیں بنے
مولانہ رومیؒ

No comments:

Post a Comment

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi