ana parast - انا پرست

انا پرست
انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں۔۔
خود پر کنٹرل رکھنا پڑتا۔۔۔دل چیخ چیخ کر کچھ مانگ رہا ہوتااور
 آپ کو اسے ڈانٹ ڈپٹ کر چپ کروانا پڑتا۔۔۔
دل ودماغ میں چھڑی سرد جنگ سے لڑنا پڑتا۔۔۔
برداشت کرنا پڑتا۔۔۔۔صبر لازم ہو جاتا۔۔۔یقین کیجئے۔۔۔
 انا پرست ہونا بہت تکلیف دہ۔۔۔!!!

No comments:

Post a Comment

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi