badtareen takabbur

تکبر کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ
 آپ دُوسرے کی بات سننے سے پہلے ہی یہ فیصلہ کر لیں کہ
 اس کی بات غلط ہے اور یہ ایک بدتر تکبر ہے کہ دوسرے کی
بات کے غلط ہونے کا فیصلہ آپ محض اس بنیاد پر کریں کہ
 دوسرا علم اور عمر میں آپ سے کم ہے

No comments:

Post a Comment

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi