Didaar e Elaahi aur Ahle Jannat


حضرت ابو عبد اللہ محمد بن علی ترمذیؒ سے روایت ہے: اللہ تعالٰی نے حضرت موسٰی علیہ السّلام سے فرمایا: اے موسٰی علیہ السّلامً! مجھے جو بھی زندہ شخص دیکھ لے گا، مر جائے گا، خشک ہو گا تو لڑھک جائے گا اور تَر ہو گا تو بِکھر جائے گا، مجھے صِرف وہی اہلِ جنت دیکھ سکیں گے جِن کی آنکھیں بند نہیں ہوتیں اور نہ ہی اُن کے جِسم گلتے ہیں۔
(حلیتہ اولیاء، البدایہ والنہایہ، طبقات الصوفیاء)

No comments:

Post a Comment

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi