کسی مرید نے حضرت #با_یزید رحمت اللہ علیہ کو خواب میں دیکھ کر پوچھا کہ منکر نکیر سے آپ نے کس طرح نجات پائی؟
فرمایا کہ ان کے سوال پر میں نے کہا کہ اس سوال سے آپ کا مقصد پورا نہ ہوگا. تم واپس جا کر اس سے پوچھو جس نے تم کو بھیجا ہے. میں اس کا کیا ہوں وہ بتاۓ کا. اور جو کچھ وہ کہے گا وہی میں ہوں گا. میرے کہنے سے وہ میرا رب نہ بنے گا جب تک وہ نہ کہے کہ یہ میرا بندہ ہے.
تذکرت۶ الاولیاء صفح. ۱۷۹
حضرت شیخ فرید عطار.

No comments:
Post a Comment