Nafs o Shaitaan Mein Kuchh Faraq Hota hai by Junaid baghdadi



نفس اور شیطان میں کچھ فرق ہوتا ہے اور وہ بنیادی فرق جنید بغدادىؒ نے ہمیں واضح کیا-
جب ان سے پوچھا گیا کہ استاد محترم نفس میں اور فتنہء شیطان میں کیا فرق ہے تو انہوں نے کہا کہ شیطان جگہ بدلتا ہے، وہ ایک مقام پر نہیں ٹھہرتا اور وقت ضائع نہیں کرتا - اگر ایک جگہ اس سے آپ بچ نکلو تو دوسری جگہ جا کے داؤ لگا دیتا ہے- اگر آپ روپے سے بچ نکلے ہو تو کسی اور شہوت کے رخ میں آپ کو ڈال دیتا ہے-
مگر نفس وہ خراب کار ہے جو مستقل اپنی حیثیت برقرار رکھتا ہے اور کسی خواہش اور آرزو کے ذریعے یہ بار بار آپ پر اسی چیز کا حملہ کرتا ہے جس سے آپ نجات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہو-
یہ بنیادی فرق ہے وسوسہء شیطان میں اور نفس میں -
‏نفس! صدیوں کے تجربات کا حامل ہونے کی وجہ سے ایک ہولناک مجموعی طاقت ہے جس پر کوئی فرد بغیر 'خدا' غالب نہیں آ سکتا....

No comments:

Post a Comment

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi