PTA AND SMART PHONES

Assalaam u alaikum
موبائل کے بندش کے حولےسے پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے بعد عوام میں بیچینی پیدا ہو گئی ہے جس کو ختم کرنے کے لئے سچ نیوز کی ٹیم نے مکمل تفصیلات حاصل کر لی . دیئے گے تحریر کو غور سے پڑھیں

پی.ٹی آئی کے نمائندے سے لی گئی معلومات کے مطابق. یہ نیوز سچ ہے پر اس میں پریشان ہونے کی بات نہیں ہے. 
تمام موبائل پی ٹی اے سے رجسٹرڈ ہوتے ہیں ماسوائے ان کے جن کو کم عام طور پر خالد وارنٹی ,یا کابلی موبائل کہتے ہیں جو ملتے تو کاڑن پیک ہیں مگر ان کی کوئی وارنٹی نہیں ہوتی .ایسے موبائل کابلی گاڑیوں کی طرح بنا ٹیکس کے آتے ہیں. ان کی روک تھام کے لئے یہ عمل شروع ہوا ہے. یہاں پر میں بتاتا چلوں کے خالد وارنٹی والے وہ موبائل جو آپ کے استعمال میں ہیں وہ 20 اکتوبر کے بعد بھی کارآمد ہو ں گے.مگر جو موبائل شاپس پر جو کاٹن پیک خالد وارنٹی موبائل ہیں جو استعمال نہیں ہوئے ہیں وہ 20 اکتوبر کے بعد ناکارہ ہوں گے .
اس کے علاوہ مزید یہ بھی بتاتا چلوں کہ imeiچیک کرنے پر اگر آپ کے جواب میں Compliantآتا ہے تو آپ کا موبائل ٹھیک ہے.
اور اگر جواب میں
Valid imeiآتا ہے اور آپ کو کہا جاتا ہے کہ آپ کو کہا جاتا ہے کہ بیس اکتوبر سے پہلے کوئی کال یا ایس ایم ایس کریں تو آپ کا موبائل خالد وارنٹی کا ہے جو استعمال میں ہے اور بیس اکتوبر کے بعد خود بخود رجسٹرڈ ہو جائے گا.
اور اگر آپ کے جواب میں
Invaild imei
آئے تو یہ کسی بھی جگہ رجسٹرڈ نہیں ہے. 20 اکتوبر کے بعد یہ موبائل کار آمد تو ہو گا مگر اس میں 20 اکتوبر تک جن جن نیٹورک کےجو جو نمبر استعمال ہوئے ہیں صرف وہی کام کریں گے.اس کے علاوہ کوئی نیا سم کام نہیں کرے گا.
مختصر یہ کہ جو موبائل زیر استعمال ہیں وہ تمام کار آمد ہوں گے. اور جو خالد وارنٹی میں کاٹن پیک ہیں وہ 20 اکتوبر کے بعد کارآمد نہیں ہوں گے.

No comments:

Post a Comment

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi