سورت بقرہ2 آیت 223
نِسَآؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا۟ حَرْثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُمْۖ وَقَدِِّمُوا۟ لِأَنفُسِكُمْۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّكُم مُّلَٰقُوهُۗ وَبَشِّرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ
تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں تمہیں اختیار ہے، جس طرح چاہو، اپنی کھیتی میں جاؤ، اور اپنے لیے اچھے اعمال آگے بھیجو۔ اور جان لو کہ تمہیں اُس سے ملنا ہے اور ایمان لانے والوں کو خوشخبری دو۔
اس آیت میں اللہ عورتوں سے متعلق احکامات کا ذکر کر رہا ہے۔
"نِسَآؤُكُمْ"
لفظ کا مادہ "نسو" ہے جس کا مطلب عورت ہے۔ نِسَآؤُكُمْ کا مطلب "تمھاری عورتیں" ہے۔
"نِسَآؤُكُمْ"
لفظ قرآن مجید میں 1 مرتبہ استعمال ہے۔
سورت بقرہ 2 آیت 223
"حَرْثٌ لَّكُمْ"
حَرْثٌ لفظ کا مادہ " حرث" ہے جس کا مطلب کھیتی ہے۔
حَرْثٌ لَّكُمْ کا مطلب " تمھاری کھیتی ہیں" ہے۔
"حَرْثٌ"
لفظ قرآن مجید میں 1 مرتبہ استعمال ہے۔
سورت بقرہ 2 آیت 223
"فَأْتُوا۟ حَرْثَكُمْ"
حَرْثَكُمْ لفظ کا مادہ " حرث" ہے جس کا مطلب کھیتی ہے۔ فَأْتُوا۟ حَرْثَكُمْ کا مطلب " تم اپنی کھیتی میں آئو" ہے۔
"حَرْثَكُمْ"
لفظ قرآن مجید میں 2 مرتبہ استعمال ہے۔
سورت بقرہ 2 آیت 223
سورت القلم 68 آیت 22
"أَنَّىٰ شِئْتُمْۖ"
أَنَّىٰ لفظ کا مطلب "جب" ہے۔ أَنَّىٰ شِئْتُمْۖ کا "جب تم چاہو" ہے۔
"أَنَّىٰ"
لفظ قرآن مجید میں 30 مرتبہ استعمال ہے۔
سورت بقرہ 2 آیت 223،247
"وَقَدِِّمُوا۟ لِأَنفُسِكُمْۚ"
وَقَدِِّمُوا۟ لفظ کا مادہ " قدم" ہے جس کا مطلب آگے بڑھنا ہے۔ وَقَدِِّمُوا۟ لِأَنفُسِكُمْۚ کا مطلب "اور تم اپنے لیے آگے بھیجو" ہے
"وَقَدِِّمُوا۟"
لفظ قرآن مجید میں 1 مرتبہ استعمال ہے۔
سورت بقرہ 2 آیت 223
"وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّكُم مُّلَٰقُوهُۗ"
مُّلَٰقُوهُۗ لفظ کا مادہ " لقی" ہے جس کا مطلب ملنا یعنی سامنے پیش ہونا ہے وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّكُم مُّلَٰقُوهُۗ کا مطلب "اور اللہ سے فرق اور جان لو کہ تم نے اس کے سامنے پیش ہونا ہے" ہے
"مُّلَٰقُوهُۗ"
لفظ قرآن مجید میں 1 مرتبہ استعمال ہے۔
سورت بقرہ 2 آیت 223
" وَبَشِّرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ"
ٱلْمُؤْمِنِينَ لفظ کا مادہ "امن" ہے جس کا مطلب "ماں لینا یا ایمان لانا ہے۔ وَبَشِّرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ کا مطلب "اور خوشخبری ہے ایمان لانے والوں کے لئے" ہے۔
"ٱلْمُؤْمِنِينَ"
لفظ قرآن مجید میں 77 مرتبہ استعمال ہے۔
سورت بقرہ 2 آیت 223
سورت عمران 3 آیت 28
"نِسَآؤُكُمْ"
Word is derived from نسو which means FEMALE. نِسَآؤُكُمْ means YOUR FEMALES.
"نِسَآؤُكُمْ"
Word is repeated in Quran 1 time.
2/223
"حَرْثٌ لَّكُمْ"
Word حَرْثٌ is derived from حرث which means TILTH. حَرْثٌ لَّكُمْ means TILTH FOR YOU.
"حَرْثٌ"
Word is repeated in Quran 1 time.
2/223
"فَأْتُوا۟ حَرْثَكُمْ"
Word حَرْثَكُمْ is derived from حرث which means TILTH. فَأْتُوا۟ حَرْثَكُمْ means COME TO YOUR TILTH.۔
"حَرْثَكُمْ"
Word is repeated in Quran 2 times.
2/223
68/22
"أَنَّىٰ شِئْتُمْۖ"
Word أَنَّىٰ means WHEN. أَنَّىٰ شِئْتُمْۖ means WHEN YOU WISH.۔
"أَنَّىٰ"
Word is repeated in Quran 30 times.
2/223,247
"وَقَدِِّمُوا۟ لِأَنفُسِكُمْۚ"
Word is derived from قدم which means GO AHEAD OR SEND FORWARD.وَقَدِِّمُوا۟ لِأَنفُسِكُمْۚ means SEND FORTH FOR YOURSELF.
"وَقَدِِّمُوا۟"
Word is repeated in Quran 1 time.
2/223
"وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّكُم مُّلَٰقُوهُۗ"
Word مُّلَٰقُوهُۗ is derived from لقي which means MET. وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّكُم مُّلَٰقُوهُۗ means AND FEAR FROM ALLAH AND KNOW THAT YOU HAVE TO MET HIM.
"مُّلَٰقُوهُۗ"
Word is repeated in Quran 1 time.
2/223
" وَبَشِّرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ"
Word is derived from أمن which means TO ACCEPT OR BELIEVE. وَبَشِّرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ means AND GIVE GLAD TIDINGS TO BELIEVERS.
"ٱلْمُؤْمِنِينَ"
Word is repeated in Quran 77 times.
2/223
3/28
نِسَآؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا۟ حَرْثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُمْۖ وَقَدِِّمُوا۟ لِأَنفُسِكُمْۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّكُم مُّلَٰقُوهُۗ وَبَشِّرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ
Your wives are a place of sowing of seed for you, so come to your place of cultivation however you wish and put forth [righteousness] for yourselves. And fear Allah and know that you will meet Him. And give good tidings to the believers.
Your wives are as a tilth unto you; so approach your tilth when or how ye will; but do some good act for your souls beforehand; and fear Allah. And know that ye are to meet Him (in the Hereafter), and give (these) good tidings to those who believe.

No comments:
Post a Comment