ADAB - JUNAID O BAYAZEED

ادب گاہیست زیر آ سماں از عرش نازک تر
نفس گم کردہ می آید جنید و بایزید ایں جا

ترجمہ 
رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر مدینہ   یا روضہ مبارک ایک ایسی ادب والی جگہ ہے، جہاں حضرت جنید بغدادی اور حضرت بایزید بسطامی جیسے عظیم اولیاء بھی سانس گم کیے ہوئے آتے ہیں کہ کہیں سانس لینا بھی بے ادبی میں شامل نہ ہوجائے۔۔

No comments:

Post a Comment

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi