مؤدبانہ گذارش و التجاء
تمام احباب کی بارگاہ میں دست بدستہ گذارش ہے کہ جب بھی و ہ لکھ رہے ہوں
تو جب بھی سرکارِ دو عالم صلے اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وبارک وسلم کا نامِ نامی اسم گرامی آئے تو
مثال کے طور پر : حضور لکھیں یا کوئی بھی ایسا لفظ تو برائے مہربانی ایسا لکھنے سے اجتناب
کریں اور ہمیشہ حضورِ پاک ،حضورِ اکرم ، حضور کریم لکھا کریں اور ساتھ ہی ساتھ جب
اس مقدس نام کے ساتھ دُرُود شریف لکھا کریں تو مکمل و اکمل درُود شریف لکھا کریں
صلی اللہ علیہ وسلم کے بجائے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم /صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم لکھا کریں۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو خوب عام کریں ۔جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
دُعائے مغفرت کا بھکاری: احقر الفقیر محمد آصف رضوی عفی عنہ

No comments:
Post a Comment