AEY AZIZ BY MAULANA RUMI

اے عزیز !
 اپنے ہوش و حواس درست کر ظاہر کو چھوڑ،باطن کی طرف توجہ کر،
تیری قیمتی عمر کی اطلس لیل و نہار کی قینچی سے دنیا کا
مکار درزی
 ٹکڑے ٹکڑے کرکے چرائے جارہا ہے اور
 تو ہنسی مذاق میں مشغول ہے ۔
مولانا محمد جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ 

No comments:

Post a Comment

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi