اگر آپکو میری پوسٹ پسند نہیں تو
ان کو چھوڑ دیا کریں یا ان فرینڈ کر لے تشریف لے جاہیں۔
لوگ کہتے ہیں میں غلام ہوں
تو سنو میں آپنے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا غلام ہوں۔
ملا ہوں تو ہاں ہون اپنے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دین کے ملاوں ( علماء اہلسنت) کا خادم ہوں۔

باقی جعلی پیر جانیں جعلی عامل جانیں جعلی مولوی جانیں یا آپ جانیں میرا ایسوں کے ساتھ کوی واسطہ نہ ہے نہ رہا ہے۔
امت کی خیر خواہی میرے خون میں شامل ہے جوڑنے والوں میں سے ہون توڑنے والون میں سے نہیں۔
اسی لیے صوفیاء کا طور طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہوں۔کیونکہ انکی تعلیم بلا تخصیص ، خلوص، پیار و محبت، اخلاق پر اور دیگر مرد مومن کی جامع اوصاف پر مبنی تعلیمات ہوتی ہیں۔اک صوفی عالم ہی معاشرے کی اصلاح کر سکتا ہے۔مولوی بھی سن لیں یہ جب تک تصوف نہیں سیکھیں گے کھڑکتے رہیں گے۔
جیسے فیس بک پر مولوی کافی ہیں اسی طرح میرے جیسا صوفی بندہ صوفی تو خیر بہت بڑا رتبہ یعنی صوفیاء کے خادم جیسا بندہ بھی اس دور میں جوڑنے کی بات کرتا تھا اسی لیے میں
میں فقط اجل اولیاء کے اقوال و ملفوظات نقل کرتا ہوں کسی کو اگر اس پر بھی فرقہ واریت لگتی ہے۔ تو اسے چاہیےکہ وہ اپنے ہاضمے درست کراے یا اسے چاہیے کہ تشریف لے جاے۔اک بھی پوسٹ فرقہ واریت والی اپنی ٹاہم لائن پر نہیں کرتا۔لعنت بھیجتا ہوں میں فرقہ واریت پر۔
روز کو نہ کوی بھاشن دے رہا ہوتا ہے۔یہ سارے ادھر ہی تبلیغ کرتے جاہیں گے مگر مجال ہے جو مزاروں کے باہر جاہیں وہاں بعض چرسیون موالیون کو راہ راست پر لاہیں۔

شکر کرو اس نے تمھیں لوگوں کے لیے باعث عبرت نہیں بنایا۔
مالکوں کو نوکرں کی کمی نہیں ہے۔نوکری وہ مانگنے پر دے دیتے ہیں مگر محبت کسی کسی کو ملتی ہے۔میں دعوی نہیں کرتا مگر اتنا کہ دو آپ لوگون کو کہ سائیوں والا ہوں۔
"نہ میں عالم نہ میں فاضل نہ مفتی نہ قاضی ہُو
نہ دل میرا دوزخ منگے نہ بہشتیں راضی ہُو
نہ میں تریہے روزے رکھے نہ میں پاک نمازی ہُو
باجھ وصال اللہ دے باہو دنیا کوڑی بازی ہُو

آج دل توڑ دیا فقیر کا
عیش کرو اب سارے 😥💔
عیش کرو اب سارے 😥💔
اللہ حافظ۔
No comments:
Post a Comment