#Copied
دنیا تے جو کم نہ آوے اوکھے سوکھے ویلے
اُس بے فیضے سنگی کولوں بہتر یار اکیلے
٭
تشریح :
٭
میاں محمد بخش فرماتے ہیں کہ دنیا میں جو مشکل وقت میں کام نہ آئے اس جیسے کام نہ آنے والے نام نہاد دوست سے بہتر ہے کہ انسان خود اور اکیلا ہی رہے ۔
٭
کہا جاتا ہے کہ مشکل وقت آپکو دوستوں اوردشمنوں کی پہچان کرواتا ہے ۔ انسان مشکل وقت میں وہ سب کچھ سیکھتا ہے جو کہ وہ اچھے وقت میں کبھی نہیں سیکھ سکتا ۔
٭
کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ مشکل وقت میں اپنوں میں چھپے غیر اورغیروں میں چھپے اپنے ملتے ہیں ۔
٭
جب کوئی دکھ ، مصیبت اورمشکل وقت انسان کو اللہ کی طرف لے جائے تو وہ اللہ کی رحمت ہوتی ہے اور اگر انسان اللہ سے دور ہو جائے تو وہ انسان کی آزمائش ہوتی ہے۔
منقول

No comments:
Post a Comment