Gulqand Gulab


گلقند گلاب

افعال و خواص اور محل استعمال: 
قبض کو دور کرتا ہے اور معدہ و دماغ کو قو ت دیتا ہے۔

دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری:
گلِ سُرخ تازہ تین گنی قند سفید ملا کر تھوڑا عرق گلاب چھڑک کر ہاتھ سے ملیں اور دھوپ میں رکھیں اور تین چا ر روز بعد استعمال میں لائیں۔


مقدار خوراک: 25 تا 50 گرام۔

No comments:

Post a Comment

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi