سرکاراعظم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بعد سب سے اَفضل
عرض:سرکارمکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلمَ کے بعد سب سے اَفضل کون ہے؟
اِرشاد:دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ 1250صَفحات پر مشتمل کتاب بہارِ شریعت جلد اوّل صَفْحَہ52پر ہے:
نبیوں علیہم الصلوٰۃ والسلام کے مختلف درجے ہیں، بعض کو بعض پر فضیلت ہے اور سب میں افضل ہمارے آقا و مولیٰ سَیِّدُالْمُرْسَلِیْن جناب خاتم النبین
صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم ہیں،حضورمکرم(صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَآلہ وسَلَّم) کے بعد سب سے بڑا مرتبہ
حضرت ابراہیم خَلِیْلُ ﷲ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا ہے،پھر حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام پھر حضرت عیسیٰعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور
حضرت نوح عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامکا، اِن حضرات کو مُرسلین اُولُو العزم(بلند وبا لاعزت و عظمت اور حوصلہ والے) کہتے ہیں اور
یہ پانچوں حضرات باقی تمام انبیا و مُرسلین، اِنْس و مَلَک و جنّ و جمیع مخلوقاتِ الٰہی عزوجل سے افضل ہیں۔

No comments:
Post a Comment