Sayyid ki Taareef , Definition of Sayyid سیِّد کی تعریف

Sayyid ki Taareef , Definition of Sayyid

سیِّد کی تعریف
عرض:سیِّد کسے کہتے ہیں؟
اِرشاد:سَیِّد کا لغوی معنیٰ”سردار“ہےمگرپاک و ہندمیں اِصطلاحاً وہ لوگ سَیِّد کہلاتے ہیں جو حَسَنَینِ کَرِیْمَیْن رَضِیَاللہ  تَعَالٰی عَنْہُمَا کی اَولاد ہیں
جبکہ عرب شریف میں ہرمعزز شخص کو”سَیِّد“اور حَسَنَینِ کَرِیْمَیْن رَضِیَ اللہ ُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کی اَولادکو ”شریف“ کہا جاتاہے۔
میرے آقا اعلیٰ حضرت،اِمامِ اہلسنَّت، مجدِّدِ دین وملّت مولانا شاہ امام احمدرضاخان عَلَیْہ الرحمَۃُاللہ الرَّحْمٰن فرماتے ہیں:
”سَیِّد“ سبطین کریمین(یعنی حَسَنَینِ کَرِیْمَیْن رَضِیَ اللہ ُ تَعَالٰی عَنْہُمَا) کی اولاد کو کہتے ہیں۔
 فتاویٰ رضویہ،١٣/٣٦١

No comments:

Post a Comment

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi