Advertising, Designing, Printing Packagins
PanaFlex
Online Earning tips
Social Media Tips, Graphic Designing Software tips & tricks and tutorials
and lot of Islamic & General Knowledge
AL FATH UR RABBANI BY SHAIKH ABDUL QADRI JILANI
اُس کی پکڑ کے مختلف طریقے ہیں۔ تجھے پکڑے گا تیری ولایت سے تجھ کو معزول کر کے، تجھ کو پکڑے گا مرض سے ، ذلت سے اور فقر سے، تجھ کو پکڑے گا طرح طرح کے رنج و غم مسلط فرما کر ، تجھ کو پکڑے گا مخلوق کی زبانوں اور ہاتھوں کو تیرے اوپر حاکم بنا کر۔ اپنی ساری مخلوقات کو تیرے اوپر مسلط کر دے گا۔اے سونے والے بیدار ہو۔ الفتح الربانی
No comments:
Post a Comment