PUBLIC SERVICE MSG

السلام علیکم 
تمام ممبران سے مودبانہ گذارش ہے کہ خبردار رہیں آگاہ ہوں جائیں ہوشیار ہو جائیں
آج کل ایک فراڈ چلا ہے کہ
آپ کو ایک نمبر سے کال آئے گی بولے گا میں میجر بابر e.g بول رہا ہوں گذشتہ سال ہونے والی مردم شماری کے متعلق بات کرنی ہے لہذا وہ آپ سے آپکے بارے میں پوچھے گا کام وغیرہ یا کاروبار وغیرہ وغیرہ یا تو وہ آپ کی ذاتی معلومات جاننے کی کوشش کرے گا یا بینک کھاتہ کی معلومات اپنا سیکشن نمبر 156 بتائے گا مگر کارڈ نمبر نہیں بتائے گا آپ زیادہ تفصیل میں جائیں گے یا سیدھے ہوں جائیں گے تو😡.. بولے گا آپ پاک آرمی سے ایسے بات نہیں کر سکتے 😳... آپ کی کال ریکارڈ ہو رہی ہے. یعنی آپ اب آرمی والوں کی تفشیش کریں گے؟
وغیرہ.... وغیرہ... آواز لب و لہجہ ہو بہ ہو کراچی والا ہوگا یعنی اصل ہندوستانی . تو آپ تمام ممبران سے یہی عرض ہے کہ اس کو کچھ نا بتائیں.. اور بھگا دیں...اور اپنے بہں بھائیوں ماموں چاچو پھوپھر دادا نانا المختصر سب کو آگاہ کریں اور سب تک یہ پیغام پہنچائیں... 
اللہ کریم ایسے شریروں کے شر سے ہمیں محفوظ فرمائے آمین یا رب العالمین صدقہ جناب صادق الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نوٹ: یہ ایک بار کا عمل نہیں ہے مختلف شہروں اور قصبوں میں ان خبیثوں نے بذریعہ فون صوتی پیغامات بھیج بھیج کر سادہ لوح مسلمانوں کو لوٹا ہے.

No comments:

Post a Comment

WE WANT FREEDOM - kashmir voice

WE WANT FREEDOM - kashmir voice azaadi azadi